خضدار پولیس نے مغوی اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس میں بولنے نہیں دی

خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان بھر میں شدید احتجاج دھرنوں  شاہراوں کی بندش اور چار دن کے  شدید احتجاج کے بعد پولیس نے اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس کے لیے لے  آئی ،لیکن نڈھال اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس میں بولنےکی اجازت نہیں تھی۔


بتایا جارہاہے کہ اب انتظامیہ کا بولنا ہے کہ  مغوی اسماء بلوچ کو عدالت میں پیش کریں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اگر عاصمہ کو انکے حوالے نہ کیاگیا،تو احتجاج کو مزید وسیع کیا جائے گا، اور سخت مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس

ہفتہ فروری 8 , 2025
خضدار ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی خضدار زون اور متاثرہ خاندان پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے دو دن قبل، 6 فروری کو صبح 2 بجے، ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ہمارے گھر پر چھاپہ مارا، چادر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ