اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے شرافی میں بلوچستان کے شہر پسنی کے علاقے کلاگ کلانچ کے رہائشی شاہنواز ایاز نامی نوجوان کو ایک لڑکی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔