کراچی سے بلوچ طالب علم پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

کیچ ،کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے کراچی سے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ جس کی شناخت حسن خان ولد کیپٹن جلیل کے نام سے ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہرک تُربَت کے رہائشی اور لوامز انٹر کالج اوتھل کے طالب علم کو گزشتہ رات کراچی میں ان کے رہائشگاہ سے پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کا شکار بناکر لاپتہ کردیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار سانحہ رخشان اور مکران میں بھی ہڑتال ،کرخ کے مقام پر سی پیک شاہراہ بلاک

ہفتہ فروری 8 , 2025
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاتون کے مبینہ اغواء کا معاملہ،مکران ،رخشان ،ساراوان ،جھلاوان میں احتجاجوں کا سلسلہ جاری ،وکلاء کا بلوچستان بھر میں عدالتوں سے بائیکاٹ ۔ خضدار کے مقام پر کراچی سندھ شاہراہ تیسرے روز بھی بلاک کردیا گیا ہے ۔خضدارواقعہ کے خلاف مکران اور رخشان  ڈویژن میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ