مستونگ: ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں کشمیر ڈے کی تقریب کے دوران دستی بم حملہ کیا گیا،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مستونگ ڈپٹی کمشنر کمپلیکس جاری میں کشمیر ڈے کی تقریب کے دوران دستی بم حملہ گیا
ذرائع کے مطابق حملے کے بعد فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔تاہم حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔