تربت حملے میں قابض دشمن کے دو اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت آبسر میں قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایک فروری شام چھ بجکر بیس منٹ پر تنظیم کی اسنائپر ٹیکٹیکل ٹیم نے آبسر ڈاکی بازار میں قائم قابض فورسز کی چوکی پر پہلے اسنائپر سے نشانہ کرکے دو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کیا جس کے بعد میں چوکی کو اے ون گولوں سے نشانہ بناکر دشمن کو مزید جانی و مالی نقصان سے دوچار کیا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور سرزمین کی آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات: مسلح آپریشن میں دشمن کے 25 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی اور املاک کو نقصان پہنچایا، 14 دسمبر کو پنجگور میں شہید ہونے والے سرمچاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایل اے

ہفتہ فروری 1 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 31 جنوری کی شب 8 بجے بی ایل اے کے سو سے زائد سرمچاروں نے قلات کے مختلف علاقوں میں مسلح آپریشن کا آغاز کیا۔ یہ آپریشن بی ایل اے کے ‘Stay, Hit and Run’ گوریلہ حکمت عملی کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ