حب جبری لاپتہ افراد کی  عدم بازیابی مرکزی شاہراہ دوسرے روز بھی احتجاجاً بند

حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز ہاتھوں  جبری  لاپتہ دو بھائیوں جنید حمید یاسر حمید، چاکر بگٹی، اور نوروز اسلام  کے لواحقین نے اپنے  پیاروں کی عدم بازیابی کے خلاف بھوانی کے مقام پر کراچی ،شال ،گوادر  مرکزی شاہراہ کو دوسرے روز بھی  ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کررکھا ہے ،جس کے باعث بلوچستان  کا سندھ دیگر  علاقوں سے زمینی رابطہ کٹ گیا ہے ۔

لواحقین نے کہاکہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان لاپتہ افراد کو فوری طور پر منظرعام پر لایا جائے اور جبری گمشدگی کے اس غیر انسانی عمل کو روکا جائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات: پاکستانی فورسز کا 18 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق، 12 سرمچاروں کو مارنے کا دعویٰ

ہفتہ فروری 1 , 2025
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بلوچ عسکریت پسندوں کے حملوں میں فورسز کے 18 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایس پی آر کے دعوے کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سکیورٹی فورسز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ