کیچ زامران میں فوجی کشی چھٹے روز بھی جاری رہا

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں پاکستان فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی   چھٹے روز بھی  جاری رہا۔

آپ کو علم ہے پاکستانی فورسز زامران کے مختلف علاقوں میں ایک ہفتے سے  فوج کشی  میں مصروف ہیں ، جہاں زمینی فورسز مسلسل پیش قدمی کررہی ہیں، جہاں  گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹر بھی فوج کشی میں حصہ لے رہے ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق زامران کے مختلف علاقوں میں ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ بھی مسلسل جاری  ہے۔

تاحال کسی قسم کی گرفتاری یا جانی نقصانات کے حوالے سے کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہے، جبکہ حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حب چوکی جبری لاپتہ افراد  کی عدم بازیابی کیخلاف مرکزی شاہراہ احتجاجاً بند کردیا گیا

جمعہ جنوری 31 , 2025
لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں جبری گمشدگی کے شکار  دو بھائیوں جنید حمید یاسر حمید اور چاکر بگٹی کے لواحقین نے پیاروں کی عدم بازیابی کے خلاف بھوانی کے مقام پر کراچی شال مرکزی شاہراہ کو ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ