
کراچی میں مسلح افراد نے پولیس اڈے کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب کراچی کی علاقے کاٹھور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان فورسز پولیس کے اڈہ پر حملہ کیا ہے، پولیس کا یہ اڈہ بحریہ ٹاون پروجیکٹ کے دوسری سڑک کے کی حفاظت کیلئے قائم کیا گیا ہے۔
حملے میں پولیس کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔