کولواہ پاکستانی فورسز قافلے پر مسلح افراد کا حملہ

کولواہ ( نامہ نگار  ) میں مسلح افراد پاکستانی فورسز کے قافلے پر مشتمل گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

اطلاعات کے مطابق آج دوپہر دوبجے  کے وقت گھات لگائے مسلح افراد نے کولواہ کے علاقے رودکان میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ۔

بتایا جا رہا ہے کہ حملہ کافی دیر تک جاری رہا ہے جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی: پولیس اڈہ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

جمعرات جنوری 30 , 2025
کراچی میں مسلح افراد نے پولیس اڈے کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب کراچی کی علاقے کاٹھور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان فورسز پولیس کے اڈہ پر حملہ کیا ہے، پولیس کا یہ اڈہ بحریہ ٹاون پروجیکٹ کے دوسری سڑک کے کی حفاظت کیلئے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ