پاکستانی فورسز شہدا کی نعشیں آبائی علاقہ لے جانے نہیں دے رہے ہیں ۔سرور فراز

پاکستانی بربریت جاری

پنجگور جمعرات کی الصبح مغربی بلوچستان میں رہائش پذیر پنجگور کے مہاجرین پر پاکستانی بمباری میں ھلاک ہونے والی بلوچ ماں نجمہ بلوچ کی بھائی سرور فراز نے جاری بیان میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مغربی بلوچستان شمسر حق آباد میں پاکستانی فورسز کی بمباری سے شھید میری بہن نجمہ بتیھجا فرھاد بتیھجی ماھِکان اور ماہ زیب کی میّتوں کو پاکستانی فورسز نے گولڈسمتھ بارڈر پر روکے رکھا ھے اور انھیں آبائی علاقہ پنجگور لے جاکر دفنانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے ۔

انھوں نے اپیل کی ہے ان کی آواز بن کر شہداء کیلے آواز اٹھائیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سرکاری سرپرستی میں جاری گمراہ کن پروپیگنڈا ہمیں کمزور نہیں کر سکتا، ،ماہ رنگ بلوچ

جمعہ جنوری 19 , 2024
اسلام آباد میں جاری بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام لاپتہ افراد کے لواحقین کی اپنے پیاروں کی بازیابی کی تحریک 57 روز بھی جاری ہے۔ اسی حوالے سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ  کرتے ہوئے کہا ہےکہ جبری گمشدگیوں کے متاثرین […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ