مشکے ،کیچ ، تین بھائی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ،ایک بازیاب

آواران ،کیچ ( نامہ نگاران) بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے تنک ہرکشان میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر دو بھائیوں میرو اور مسافر پسران  الہی بخش نامی دو چرواہاوں  کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ، بتایا جارہاہے انکے بھائی گریبو کو پاکستانی فورسز نے ایک ہفتہ پہلے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے  ۔

تمپ سے جبری لاپتہ اسرار بازیاب ہوگیا

دوسری جانب کیچ سے  پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ اسرار ولد عطااللہ نامی نوجوان بازیاہواہے،جنھیں  تمپ کونشکلات سے 12 مارچ 2023 انکے گھر سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا تھا  ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دالبندین قومی اجتماع کی تیاریاں مکمل قافلے پہنچنا شروع  ، کل گیارہ بجے جلسہ شروع ہوگا ،بی وائی سی

جمعہ جنوری 24 , 2025
دالبندین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین  بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان  نے جاری بیان میں کہاہے کہ قومی اجتماع میں شرکت کرنے کے لئے بلوچستان بھر سے بلوچ شہداء اور جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین سمیت بلوچستان بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ دالبندین پہنچ چکے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ