امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پر سینکڑوں افغان مہاجرین کے لیے پروازیں منسوخ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ نے تقریباﹰ 1700 افغان شہریوں کو اجازت کے باوجود امریکہ آنے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے نے بطور پناہ گزین امریکہ میں آباد ہونے کے منتظر ہزاروں دیگر افغانوں کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے۔

 ایک امریکی عہدے دار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا ہےکہ گروپ میں بچے بھی شامل ہیں ،جو امریکہ میں اپنے خاندانوں سے دوبارہ ملنے کے منتظر ہیں ،اور وہ افغان شہری بھی جنھیں طالبان سے انتقام کا خطرہ ہے کیونکہ انہوں نے سابق امریکی حمایت یافتہ افغان حکومت کا ساتھ دیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوشکی اور دکی حملوں میں قابض فوج کے 5 اہلکار ہلاک کردیئے گئے – بی ایل اے

بدھ جنوری 22 , 2025
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے نوشکی اور دکی میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا، جن کے نتیجے میں 5 […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ