لیاری سے بی وائی سی کے رہنماؤں کی گرفتاری ، خواتین پر بدترین تشدد کیخلاف چاکی واڑہ میں دھرنا جاری

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار) کراچی کے علاقے لیاری میں ہفتہ کے روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی پر پولیس کے دھاوا، بلوچ کارکنوں پر تشدد ، گرفتاریاں اور بلوچ خواتین کے دوپٹے سروں سے کھینچنے بی وائی سی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب بلوچ آمنہ بلوچ سمیت  دیگر ساتھیوں کی گرفتار ی کیخلاف چاکی واڑہ کے مقام پر دھرنا دے دیا ۔  

بتایا جارہاہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ کی قیادت میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے لیاری میں چاکیواڑہ قریب سڑک پر دھرنا دیکر بی وائی سی مرکزی رہنماؤں  کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ 

بتایا جارہاہے کہ پولیس کی مزید بھاری نفری بھی پہنچا دی گئی ہے ۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان نوک جھوک کا سلسلہ جاری ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی کے ہرطبقے سے اپیل کرتے کہ وہ آکر بی وائی سی رہنماوں کی رہائی کیلے  ہمارا ساتھ دیں ۔بی وائی سی

ہفتہ جنوری 18 , 2025
کراچی ( نامہ نگار ) بلو چ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے بیان کے مطابق  لیاری میں آج ہونے والے آگاہی مہم کے سلسلے میں جب ساتھی میراں ناکہ پہنچے تو سندھ پولیس نے بہ زور طاقت کا استعمال کرتے ہوئے مرکزی آرگنائزرلالہ عبدالوہاب سمیت دیگرساتھیوں کو گرفتار کیا گیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ