بیلہ جھاو کراس پر روڈ حادثہ، تین افراد ھلاک ہوگئے

لسبیلہ( مانیٹرنگ ڈیسک )لسبیلہ جھاو کراس کے نزدیک  ٹوڈی کار اور ویگو گاڑی کے درمیان تصادم ہوا جو مخالف سمت سے آرہے تھے۔


جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ھلاک ہوگئے ۔

حادثے کے بعد مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ھلاک اور  زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نیشنل پارٹی کا دورہ چین ِ، غداری  اور لوٹ مار کے معائدے۔تحریر۔ رامین بلوچ  ( حصہ ششم)

جمعرات جنوری 16 , 2025
               بلکہ اس کی ترقی، و معاشی نمو،کی بنیاد قبضہ گیریت، لوٹ مار اوراستحصالی پالیسیوں پر مشتمل ہے۔ ایک طرف چین نے نہ صرف چینی نیشنلزم کا راستہ خیرباد کیا،بلکہ سوشلزم کی نظریات کی بھی فاتحہ خوانی کی۔ اس کے علاوہ  چین نے اپنی معاشی ترقی کے دوران کم قیمت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ