متحدہ عرب امارات ( پریس ریلیز ) میں بجار پنڈوک آج سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے خبر کی ترید کرتا ہوں جو مجھ سے منسوب ہے اور مطاہر ولد ڈاکٹر اسلم کی اغوا میں مجھے ملوث کرکے ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ کہاگیا ہے ۔
ہم بلوچ میڈیا زرمبش نیوز سمیت دیگر نیوز کے اداروں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس کا نوٹس لیں کیوں کہ میرے خلاف ایک غلط نیوز شائع کیا گیا ہے ۔

میں بیان کے ذریعے واضح کروں کہ ایک غریب آدمی ہو ں متحدہ عرب امارات میں مزدوری کرتا ہوں نہ کہ کسی کے اغوا کرنے سے میرے اور میرے کوئی رشتہ دار کا ہاتھ ہے، نہ ہی ہم ایسا سوچ سکتے ہیں۔