بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے بلوچستان بھر میں کُتب میلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔بساک

شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی  کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی وائی سی کی طرف سے بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے بلوچستان بھر میں کُتب میلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تنظیم کی جانب سے نئے سال کے آغاز کے موقع پر بلوچستان بھر میں کُتب میلوں کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ یہ کُتب میلے بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے بلوچستان کے مختلف شہروں میں جاری ہیں۔

انھوں نے کہاہے کہ آج بروز 10 جنوری کوہلو، کراچی، ملیر، سیوی، شال اور اوستہ محمد میں کتب میلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان کُتب میلے طلباء و طالبات، سیاسی ءُ ￶سماجی ادبی شخصیات سمیت عوام نے  بڑی تعداد میں شرکت کر کے اپنے پسند کی کتابیں خریدیں۔

اسی طرح بلوچستان کتاب کاروان کے کُتب میلے کل بروز 11 جنوری سیوی، کراچی، ملیر، مستونگ، تونسہ، خاران اور کوہلو میں انعقاد کیا جائے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مزاحمت کا ستون: بلوچ قومی جدوجہد سے 50 سالہ وابستگی

ہفتہ جنوری 11 , 2025
تحریر: مھلب کمبر بلوچ میرے بابا، استاد واحد کمبر، اسکول کے زمانے سے ہی قومی شعور رکھتے تھے۔ جب وہ کراچی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھے، تو وہ محض ایک عام طالب علم نہیں تھے بلکہ ایک بصیرت رکھنے والے قومی جہدکار کی طرح اپنے مشن پر کاربند تھے۔ ان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ