چمن ،اور زہری  فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملے  4 افراد  زخمی

چمن(مانیٹر نگ ڈیسک) چمن ریلوے سٹیشن روڈ پر سیکیورٹی فورسز اور زہری چشمہ میں لیویز کی گاڑی کو  ریموٹ کنٹرول بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا، 4 افراد زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے سٹیشن روڈ پر پاکستانی فورسز کی گاڑی کے گزرنے کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا ۔ جس کے بعد  فورسز نے علاقے کو مکمل  گھیرے میں لے لیا ۔
دوسری جانب خضدار تحصیل زہری سے اطلاعات ہیں کہ زہری چشمہ میں لیویز فورس کی گاڑی کو ریموٹ بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے ۔

تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لاس اینجلس آگ سے 10 ہزار سے زائد مکانات جل کر خاکستر، اموات کی تعداد سات ہوگئی

جمعہ جنوری 10 , 2025
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے اب تک تقریباً 10 ہزار مکانات و عمارتیں جل کر خاکستر ہو گئی ہیں جب کہ ایک لاکھ 80 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے ہیں اور مزید دو لاکھ شہریوں کے علاقہ چھوڑنے کا اندیشہ ہے۔ خبروں کے مطابق […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ