سبی میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے سبی میں کرمو وڈ کے مقام پر قائم پاکستانی قابض فورسز چوکی پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، اس حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصان ہوا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ ہمارے کاروائیاں بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلعہ سیف اللہ، مسلح افراد کی فا ئرنگ سے نو جوان قتل، ساتھی اغواہوگیا

بدھ جنوری 8 , 2025
قلعہ سیف اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلو چستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جان ھلاک جبکہ ساتھی کو اغوا کرلیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد نے معسود خان ساکن گوال سمالزئی نامی نو جوان کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ