پاکستانی فورسز نے دو عمر رسیدہ بھائیوں کو جبری لاپتہ کردی

جبری لاپتہ

آواران کولواہ گیشکور سنڈم لال بازار کے رہائشی دو عمر رسیدہ بھائیوں رسول بخش اور کریم بخش کو انکے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے پیر کی الصبح انھیں چھاپہ مار کر گھروں کی تلاشی لی اور انھیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔

اہلخانہ نے افسوس کا اظہار کیاہے کہ پاکستانی فورسز خفیہ ادارے اب بلوچ بزرگ اور بچوں کو بھی جبری گمشدگی کا نشانہ بنا رہے ہیں جو انتہائی قابل مذمت عمل ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

چمن میں ویزا پالیسی کے خلاف مسلسل 91 روز سے احتجاجی دھرنا جاری

منگل جنوری 16 , 2024
پاکستان اور افغانستان کے درمیان پاسپورٹ کی شرط کے خلاف چمن شہر میں گذشتہ 91 روز سے دھرنا جار ہی ہے۔ اس دھرنے کی وجہ سے نہ صرف چمن شہر سے پرائیویٹ گاڑیاں باب دوستی کی طرف جاسکتی ہیں اور نہ ہی جو گاڑیاں دوسری جانب سے چمن شہر سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ