وی بی ایم پی کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5687 دن ، انسانی حقوق کی جہدوجہد کٹھن ہوچکی ہے۔ ماما قدیر بلوچ

Shawal (Reporter) The Voice for Baloch Missing Persons (VBMP) protest camp continues in front of the Press Club in Shawal, the main city of Balochistan.

آج کیمپ میں جبری لاپتہ افراد اور شہداء کو انصاف کی فراہمی کے لیے احتجاج کو 5687 دن پورے ہوگئے ہیں۔کیمپ میں وکلا برادری کے ایک وفد نے آکر جبری لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا۔

وکلا برادری نے کہا انصاف کے بغیر کسی معاشرے میں امن  و سکون کا قیام ممکن نہیں بلوچستان میں جبری گمشدگی کے معاملات نے بلوچ سماج میں بے چینی کو بڑھایا ہے۔ بلوچستان میں جبری گمشدگی کا خاتمہ کیے بغیر حالات کو معمول کی طرف لانا ممکن نہیں۔

اس طویل احتجاج کی انتھک قیادت کرنے والے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بلوچستان میں انسانی حقوق کی جدوجہد کٹھن ہوچکی ہے۔بلوچ حقوق کی تحریک ظلم کے نظام سے ٹکرانے کا نام ہے اس کے لیے کشتیاں جلانی پڑتی ہیں

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تاریخ ، تحریک، قربانیاں اور انقلابی آدرش| عبدالقدیر بلوچ

جمعرات جنوری 2 , 2025
تاریخ سب کے کردار کو بغیر لگی لپٹی کے بیان کرتی رہی ہے اور کسی کے رعایت نہیں کرتی بلوچ قوم – اور سر زمین کے لیے جن لوگوں نے قربانیاں دی ہیں۔ وہ آج بلوچ تاریخ کی پیشانی کے جھومر ہیں۔ اور جو لوگ کوڑیوں کے دام یکے تاریخ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ