
پنچگور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔
اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے کلی گرمکان میں مسلح افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کی جس سے وہاں بیٹھے فہیم ولد عبدالحلیم نامی شخص موقع پر ہلاک ہوگئے۔
بتایا جا رہا ہے کہ حملہ آور جمنی گاڑی پر سوار تھے جو واقعے کے بعد فرار ہوگئے۔
تاہم قتل کے محرقات معلوم نہیں ہوسکے۔