راجن پور میں پولیس گاڑی پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز ترجمان، دوستین بلوچ
نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج میر پور کے قریب پاکستانی پولیس کی گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ پولیس کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی جبکہ گاڑی میں سوار تمام اہلکار ہلاک ہوگئے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران:فوجی آپریشن کی غرض سے پہاڑوں پر جانے والے پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا شدید حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

پیر دسمبر 30 , 2024
آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، پہلے نامعلوم مسلح افراد نے درمانی بینٹ رائِی شم کے علاقے میں گھات لگا کر پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑیوں پر شدید حملہ کیا، علاقائِی زرائع کے مطابق علاقے میں شدید فائرنگ و دھماکوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ