گوادر  پاکستانی فورسز کو دو بم حملوں میں نشانہ بنایاگیا

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع گوادر پانوان لانڈو میں فورسز قافلے کو ریموٹ بم اور تحصیل جیونی کنز میں فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔

دونوں بم حملوں میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاہے ۔

واقعات کے بعد ھلاک زخمی اہلکاروں کو ہسپتال پہنچادیاگیا ہے ۔

دوسری جانب بم دھماکوں کی ذمہداریاں تاحال کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سنجاوی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ 4 افراد ھلاک 

اتوار دسمبر 29 , 2024
سنجاوی( مانیٹرنگ ڈیسک ) سنجاوی کے علاقے یونین کونسل غبرگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکےعجب خان ولد پالے اورسلیم ولد عبد الرحمن قوم زخپیل سکنہ غبرگ  نامی دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔اطلاع ملتے پر مقامی انتظامیہ نعشیں تحویل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ