عبد الرحمٰن مری کی جبری گمشدگی کو 10 سال مکمل ہونے کو ہے ۔ لواحقین

شال ( نامہ نگار ) پاکستانی فورسز ہاتھوں دس سالوں سے جبری لاپتہ عبدالرحمن مری کے خاندان نے جاری بیان میں کہاہے کہ انھیں13 جنوری 2015 کو شال ہزار گنجی مری کیمپ کے علاقے میں حکومتی اداروں نے دن کے 9 بجے چھاپہ دوران گرفتار کرکے سریاب تھانہ منتقل کردیا اور پھر ذاتی مچلکہ پر رہا کر دیا گیا اور ایک دن بعد تفتیش کیلئے فون کرکے بلوایا گیا پھر تھانہ میں دو دن رکھنے کے بعد پھر وہاں سے جبری لاپتہ کر دیے۔ جس کے بارے آج تک اہلخانہ کو معلومات فراہم نہیں کیے گئے ہیں ۔

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:false,”containsFTESticker”:false}

انھوں نے کہاہے کہ اگر عبد الرحمٰن کا کوئی جرم ہے تو اسے عدالت میں پیش کریں،ریاست اور ریاستی اداروں کو چاہیے کہ وہ انھیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر  فوری طور پر منظر عام پر لا کر رہا کردیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات شدید سردی میں بھی  15 گھنٹہ سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا جاری

اتوار دسمبر 29 , 2024
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سید اختر کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج تاحال جاری۔ منفی 10 کی ٹمپریچر میں خواتین بچے اور بوڑھے بزرگ  و دیگر مسافروں کو شدید سردی کا سامناہے۔لواحقین کا کہنا ہے کہ اختر شاہ کی بازیابی تک ہڑتال جاری رکھا جائے گا۔اور خواتین  بچوں نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ