تربت رودبن تمپ سے نعش برآمد ،ڈیرہ بگٹی میں ایک شخص قتل

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ رودبن تمپ میں مقامی لوگوں نے ایک نعش دیکھی جنہیں کلاتک میں لیویز فورس کے چیک پوسٹ پر پہنچایا گیا۔ لیویز نے نعش شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا ۔


علاوہ ازیں ڈیرہ بگٹی سوئی کے تحصیل بازار کے قریب  نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے گل باز حبیبانی بگٹی نامی شخص کو قتل کردیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ظریف عمر قتل جبر وتشدد اور ماضی کی پالیسیوں کا تسلسل ہے۔ آل پارٹیز کیچ

ہفتہ دسمبر 28 , 2024
کیچ ( پریس ریلیز )آل پارٹیز کیچ کے ترجمان  نے تمپ میں ظریف عمر کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے جبر وتشدد اور ماضی کی پالیسیوں کا تسلسل قرار دے دیاہے- انھوں نے کہا ہےکہ فورسز کی جانب ظریف عمر کے لواحقین کو تربت تک آنے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ