گوادر  پاکستانی فورسز  ہاتھوں بشیر کے ساتھ  لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت ہوگئی ۔

گوادر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ بشیر کے ساتھ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت  کمال ولد دین محمد کے نام سے ہواہے ۔ 

بتایا جارہاہے کہ مذکورہ شخص کو بھی پاکستانی فورسز نے  گوادر فقیر کالونی سے لاپتہ  فضل بشیر کے ہمراہ حراست میں لیکراپتہ کیاتھا ، جس کے بعد سے دونوں لاپتہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو اس سے قبل بھی فورسز نے حراست میں لیا تھا جنہیں کچھ عرصے بعد  رہا کیا گیا، اب ایک بار پھر انہیں حراست میں لیا گیاہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تمپ: پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ، حملے کے بعد فورسز کا گھروں پر دھاوا، فورسز کے تشدد سے ایک شخص جاںبحق

جمعہ دسمبر 27 , 2024
تمپ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو شدید حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے بعد فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو اپنے ساتھ لے گئے جنہیں تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نے تمپ کے گریڈ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ