ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، نسیمہ بلوچ ، صبغت اللّٰہ شاہ جی اور کیچ کے سنیئر وکلا بری

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک )  جوڈیشنل مجسٹریٹ تربت شاکر علی بلوچ کی عدالت نے ایک مقدمہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ،  نسیمہ بلوچ ،صبغت اللّٰہ شاہ جی، کیچ بار ایسوسی ایشن کے صدر مجید شاہ ایڈوکیٹ، مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محراب گچکی ایڈوکیٹ، تربت کے سنیئر وکیل مجید دشتی اور دیگر شخصیات کو باعزت بری کرنے کا فیصلہ سنادیا۔

یہ مقدمہ بالاچ مولابخش کی پہلی برسی کے موقع پر تربت میں شہید فدا چوک پر ایک سیمینار کے بعد تربت پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔اس کیس کی پیروی ممتاز وکیل کیچ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر جاڈین دشتی ایڈوکیٹ نے کی جب کہ سرکار کی طرف سے کیس کا دفاع اسماعیل بلوچ ایڈوکیٹ نے کی ۔

تربت شہید فدا چوک پر سیمنار کے بعد پولیس کی مدعیت میں ان کے خلاف کیس درج کیا گیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری لاپتہ افراد کے لیے  احتجاجی کیمپ کے 5673 دن ، بلوچستان جنگ زدہ خطے کا منظر پیش کرتا ہے۔ ماما قدیر بلوچ

جمعہ دسمبر 20 , 2024
شال  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو جمعرات کے روز 5673 دن پورے ہوگئے۔ بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں  قائم یہ کیمپ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچ شہداء کو انصاف کی فراہمی کے لیے قائم کی گئی ہے جو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ