مچھ مرکزی شاہراہ پر ویگو گاڑی نے دو موٹر سائیکل سوار وں کو کچل دیا

بولان (مانیٹرنگ ڈیسک)مچھ  بولان مرکزی شاہراہ کوہ باش کے مقام پر سبی سے شال جانیوالی ویگو گاڑی نے مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں نوجوان ھلاک  ہوگئے ۔

مچھ پولیس نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور نعشوں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا گیا، جبکہ ویگو گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فائدہ اٹھاکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے گاڑی اپنے تحویل میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میری سرگرمی ایک عظیم ذاتی قیمت پر آئی ہے۔ مجھے ہراساں کرنے، ظلم و ستم اور دہشت گردی کے متعدد الزامات کا سامنا ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

جمعہ دسمبر 20 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ خاتون اور انسانی حقوق کے محافظ کے طور پر، میں نے ایک دہائی سے زیادہ عرصہ جبری گمشدگیوں، حراستی قتل اور انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ