خاران فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان  ضلع خاران پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے حاجی حبیب اللہ ایجباڈی کو 16 دسمبر 2024 کو ان کی گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا  جو تا حال لاپتہ ہے ۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں ان کی جبری گمشدگی کی مذمت کی ہے اور کہاہے کہ ہم انسانی حقوق کے تمام اداروں سے اپیل کرتے ہے حاجی حبیب اللہ کی با حفاظت بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران  حاجی حبیب بازیاب ،بھتیجا لاپتہ

جمعرات دسمبر 19 , 2024
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خاران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ حاجی حبیب اللہ بازیاب ہوگئے ۔ جبکہ انکے بھتیجے حجت بلوچ  کو گزشتہ رات فورسز حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جو تاحال لاپتہ ہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی خاران زون کے ترجمان نے جاری بیان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ