افغانستان گورنر کے دفتر میں خودکش حملہ

افغانستان کے بلوچ اکثریتی علاقے نیمروز میں گورنر کے دفتر کو خودکش حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بروز اتوار سہ پہر کو نیمروز میں گورنر کے دفتر میں زوردار دھماکے ہوا ہے ۔

نمروز گورنر کے دفتر پر خودکش حملے

ذرائع کا کہنا ہے کہ دو خودکش حملہ آوروں نے گورنر کے دفتر میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کردی اور پھر خود کو دھماکوں سے اڑا دیا۔ تاہم
ذرائع کے کہنا ہے کہ گورنر اس حملے سے محفوظ رہے ہیں۔

ابھی تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا اور سرکار کی بوکھلاہٹ : تحریر: مش تا مسافر

اتوار جنوری 14 , 2024
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گذشتہ ڈیڑھ مہینوں سے بلوچستان اور اسلام آباد میں بلوچستان سے بڑے پیمانے پر لاپتہ اور اغوا ٔ کیے گئے بلوچ نوجوانوں کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل عام کو روکنے کی غرض سے جاری ہے۔ اس دھرنے کا آغاز تربت میں بالاچ مولابخش […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ