شال پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقہ ہزار گنجی سے پاکستانی فورسز نے جمال مری ولد میر خان مری نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔


لواحقین نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سوشل میڈیا صارفین سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کچھی بارڑی سے گولیوں سے چھلنی نعشیں برآمد ،شال دو افراد فائرنگ میں زخمی

ہفتہ دسمبر 14 , 2024
کچھی(مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچستان ضلع کچھی کے علاقہ  پیر غائب   بارڑی کے مقام سے دو  گولیوں سے چھلنی  نعشیں برآمدہوئے  ہیں  ۔ لیویز کے مطا بق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے ، لیو یز کا کہنا ہے کہ نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ