شال میں ایف سی چوکی پر دستی بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان لبریشن فرنٹ  کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے  شال میں پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔


انھوں نے کہاہے کہ 6 دسمبر بروز جمعہ شام سات بجے سرمچاروں نے بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ کے علاقے بروری بائی پاس پر قائم قابض پاکستانی فورسز ایف سی کے ایک چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا، حملے کے نتیجے میں پاکستانی فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

حملے کے بعد فورسز نے ملحقہ علاقوں کو گھیرے میں لے کر چیکنگ شروع کی اور عوام کو ہراساں کیا تاہم سرمچار حملے کے بعد بحفاظت محفوظ مقام پر پہنچ گئے۔

بی ایل ایف اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک فورسز پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی سے بلوچ طلبہ کو جبری لاپتہ کرنے کی مذمت کرتے ہیں ۔ بی ایس او

منگل دسمبر 10 , 2024
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جبری گمشدگی غیر قانونی و غیر انسانی عمل ہے، بلوچ نوجوانوں اور بالخصوص سیاسی کارکنوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنے کا انسانیت سوز سلسلہ دھائیوں پر محیط ہے اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ