میرجاوہ ، عارضی امام جمعہ پر فائرنگ ، ملزمان فرار

میرجاوہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی بلوچستان کے شہر میرجاوہ  میں عارضی طور پر امام جمعہ کے فرائض انجام دینے والے ’ دینی عالم ‘ پر نامعلوم افراد حملہ کرکے فرار ہوگئے۔

مقامی حکام نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔ دزاپ ( زاھدان ) کے  سرھنگ علی میر نے اس حوالے سے ایرانی میڈیا کو بتایا کہ پلیس کے ایمرجنسی سینٹر کو 110 پر ایک کال موصول ہوئی جس کے مطابق میرجاوہ کے اہل سنت کے عارضی امام جمعہ پر فجر کے وقت اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ شھرستان کے جامع مسجد سے باہر آ رہے تھے ۔ پولیس کو اس واقعے کی تفتیش کا حکم دیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا تاحال واقعے کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں پولیس فائرنگ کے اس واقعے کے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے اپنی بھرپور طاقت استعمال کر رہی ہے۔ اس واقعے کی مکمل تفصیلات سے جلد ہی آگاہ کیا جائے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان کے سرحدی بازاروں کا ایرانی درآمدات میں اہم کردار ہے۔ سرکاری حکام

پیر دسمبر 9 , 2024
دزاپ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی بلوچستان کی سرحدی منڈیوں کے مینیجر، مبین میر نے کہا کہ ایرانی درآمدات میں شامل اشیاء میں اسپلٹ، اخروٹ، کاجو، زیرہ، کشمش، خشک چیری، خوبانی کے پتے، پیکن، بادام، سبز چائے اور خشک بیر شامل ہیں۔  انھوں  نے زور دیا کہ سرحدی کارڈز کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ