اسرائیل ( ویب ڈیسک ) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے پر ایکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشرق وسطیٰ کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ ظلم اور اسد حکومت کا خاتمہ دمشق میں ایک اچھا موقع فراہم کرتا ہے، مگر یہ اہم خطرات سے بھی بھرا ہوا ہے۔
نیتن یاہو نے کہا، "ہم شام میں اپنی سرحد سے باہر ان تمام لوگوں کے لیے امن کا ہاتھ بڑھاتے ہیں ، بشمول دروز، کردوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کے
جو اسرائیل کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں۔