چاغی(مانیٹرنگڈیسک)چاغی بجلی گھر کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی ایکس کرولا گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد ھلاک ، گاڑی میں سوار خواتین بچے محفوظ۔

تفصیلات کے مطابق چاغی گریڈ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کے فائرنگ سے عبد الحمید ولد میر حمزہ سکنہ آمین آباد اور ایک اور شخص ھلاک ہوگئے ۔ گاڑی میں سوار بچے اور خواتین محفوظ رہے ،نعش چاغی ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تفتیش چاغی انتظامیہ کررہی ہے۔