گوادرمسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص  ہلاک

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضعل گوادر ملا بند وارڈ میں مسلح افراد کی  فائرنگ سے تربت کلگ کے رہائشی   محمد جان بلوچ نامی  اہلک شخص  ھلاک  ہوگیا-

بتایا جارہاہے کہ اسے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ مسجد سے نماز پڑھنے کے بعد نکلے تھے کہ اسے نشانہ بنایا گیا-

فائرنگ کے بعد وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے انڈس ہسپتال گوادر منتقل کیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے-

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

واحد قمبر بلوچ کے اہل خانہ اور دوستوں کو ابھی تک اس کے ٹھکانے، خیریت اور ان پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں نہیں بتایا جا رہا ہے۔رحیم ایڈوکیٹ

جمعہ دسمبر 6 , 2024
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل مومنٹ بی این ایم کے سابق سیکٹری جنرل محمد رحیم ایڈوکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ واحد قمبر بلوچ کو پاکستان کے انٹیلی جنس اہلکاروں نے 19 جولائی 2024 کو کرمان سے اغوا کیا تھا جہاں وہ علاج کے لیے گئے ہوئے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ