انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان اور کراچی میں مظاہرے کیے جائیں گے ۔ماہ رنگ بلوچ

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی  کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پیغام میں کہاہے کہ 10 دسمبر 2024 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر  بی وائی سی کراچی شال  اور کیچ میں مظاہروں کا انعقاد کریں گے ۔


انھوں نے انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت تمام شعبہ ہائے سے اپیل کی ہے کہ وہ ان مظاہروں میں شرکت کرکے انسانی حقوق کے بارے آگاہی حاصل کریں اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو  شعور دیں   ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لوامز جامعہ اوتھل کے طلباء کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری، طالبعلم بیان دُر بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ

بدھ دسمبر 4 , 2024
لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوتھل لوامز یونیورسٹی اوتھل کے ایگریکلچر شعبہ کے طالبعلم بیان دُر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف طلباء کا احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین نے یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے اور آج ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی۔ ریلی میں طلباء کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ