شال : مرکزی چیئرمین مسلسل تنظیمی ڈسپلن کے نام پہ من پسند فیصلے تونپنے اور مخلص دوستوں کو دیوار سے لگانے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہیں جو مرکزی چیئرمین کے عہدے کا توئین ہے ، مرکزی کمیٹی سے اکثریت اراکین کا بائیکاٹ کی وجہ سے کوروم کو اعزازی ممبران اور فوٹو شاپ کے زریعے پورہ کیا گیا ایسے من پسند فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں ، اللہ گل بلوچ شال زون کے آئینی صدر ہے اور شال زون کا کابینہ اپنے فرائض انجام دیگا ، ڈسپلن کے نام پہ کسی کو تنظیم کو روندنے کی اجازت نہیں دینگے ، 8 ماہ بعد بھی جس قیادت نے مرکزی کمیٹی کا کوروم پورا نہیں کرسکا اب تک ایک زون کا جنرل باڈی نہیں ہوا ایک بڑے تحریک سے تنظیم مکمل غائب ہے فیلڈ میں کسی کا نام و نشان نہیں تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے کچھ بنیادی سوالات کے بنا پھر اور شال زون میں مسلسل تنظیمی ڈھانچے میں مداخلت کے باعث مرکزی کمیٹی سے بائیکاٹ کیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل جواب دے کے وہ کس کے اجازت سے حکومتی ارکان کو روابط کرکے بی ایس او کی سودے بازی کرتا ہے ، کیا ہماری جہد و جہد محض اس لئے ہے کے ہمیں کرسی ملے یا بلوچ عوام کا خدمت بھی ہے لیکن مرکزی چیئرمین بجائے تنظیم کے بقاء کو مدنظر رکھتے اس نے وہی روایت دھراتے ہوئے کسی اور کا بغض تنظیم و تنظیمی ڈھانچے پر نکال دیا ۔ ہم مرکزی کمیٹی کے تمام فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں ۔ بابل ملک بلوچ ، سنئیر وائس چیئرمینادریس بلوچ سیکرٹری اطلاعاتشکیل بلوچ صوبائی صدر
Next Post
نثاراحمد سمالانی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کو فراہم کردیں۔
جمعہ جنوری 12 , 2024
توجہ فرمائیں
-
1 مہینہ ago
سبی مرکزی شاہراہ پر ایک شخص ھلاک