کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مرکزی شہر علاقے تربت کلاتک کے نزدیک گھنہ پھلانی کے علاقے میں ایک خاتون کی کئی روز پرانی مسخ شدہ نعش ملی ہے۔
انتظامیہ نے نامعلوم نعش قبضہ میں لیکر مزید کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیاہے۔