شال نامعلوم افراد ہاتھوں  2 طالب علم لاپتہ

شال دو طالب علم جبری لاپتہ

بلوچستان کے دارالحکومت شال سے دو طالب علم لاپتہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق A لیول نہم دہم جماعت کے دو طالبعلم سید اعتزازاورمحمدمجتب راستے سے لاپتہ ہوگئے۔

شال گذشتہ 12 دنوں سے طالب علم لاپتہ

والدین کے مطابق دونوں بچے گھر سے اسکول کیلئے نکلے تھے راستے میں لاپتہ ہوگئے ، جن سے کوئی رابطہ ہو نہیں پارہا ہے۔

والدین کی مدعیت میں بچوں کےگمشدگی کی ایف آئی آردرج کردی گئی ہے ۔ لاپتہ اعتزاز کی والدہ نے پولیس کارکردگی پر عدم اطمینان کااظہار کیاہے ۔ انکے مطابق 12 دن گزرنے کے باوجود انتظامیہ بچوں کے سراغ لگانے میں ناکام ہوچکے ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈسپلن کے نام پہ کسی کو تنظیم کو روندنے کی اجازت نہیں دینگے- سنئیر وائس چیئرمین (بچار)

جمعہ جنوری 12 , 2024
شال : مرکزی چیئرمین مسلسل تنظیمی ڈسپلن کے نام پہ من پسند فیصلے تونپنے اور مخلص دوستوں کو دیوار سے لگانے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہیں جو مرکزی چیئرمین کے عہدے کا توئین ہے ، مرکزی کمیٹی سے اکثریت اراکین کا بائیکاٹ کی وجہ سے کوروم کو اعزازی ممبران […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ