قلات فوج کشی دوران فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ شاہوانی قبائل کے 19 افراد کے نام سامنے آگئے

قلات ( نمائندہ خصوصی ) قلات ہربوئی آس پاس کے علاقوں سے گزشتہ روز فوج کشی دوران لاپتہ ہونے والے 40 افراد میں سے 19 کے قریب افراد کے نام سامنے آگئے ،

جن کی شناخت میر اسد ،میر اسحاق ، علی اکبرولد  دین محمد ، کلیم اللہ ولد  واحد بخش ،عبدالستارولد  محمد اعظم، میر اسد اللہ ولد  میر اعظم ،میر اسحاق ولد  میر فتح خان، میر محمد انورولد  میر جھانگیر خان ،

  میر فیصل ولد  میر عمر حیات ، عبدالرزاق ولد عبد الحق، دین محمدولدمحمد افضل عطاء اللہ ولد رحمدل، محمد یوسف ولد  عمر، ہارون ولد عمر ، غلام رسول ولد نوکر خان ، عبدالفتاح ولد یار محمد ، عبدالصمدولد سعد اللہ اور سید حسین شاہ سے ہواہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت ، اوستہ محمد بم دھماکے ایک اہلکار ھلاک 6 زخمی

جمعرات نومبر 28 , 2024
کیچ ، اوستہ محمد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت  آبسر فورسز قافلے کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایاعلاقہ  دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھا ۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے فورسز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں رمضان نامی ایک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ