آواران کل جبری لاپتہ دلجان کی بازیابی کیلے جاری دھرنے کے مقام پر سیمنار کا انعقاد کیاجائے گا ۔بی وائی سی

اواران ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے مرکزی ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق بروز بدھ صبح 10 بجے  27 نومبر 2024 کو آواران  میں جاری دھرنہ گاہ جس کی قیادت جبری  لاپتہ ہونے والے دل جان بلوچ کے اہل خانہ کر رہے ہیں۔ کےمقام پر ریاست کی ہاتھوں شہریوں کو لاپتہ کیے جانے کے  مسئلے کو اجاگر کرنے کے لیے بی وائی سی اور دل جان بلوچ کے لواحقین ایک سیمینار کا انعقاد کر رہے ہیں ۔

انھوں نے کہاہے کہ سیمینار  میں گزشتہ 14 سال سے جبری لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بیٹی سمیع دین بلوچ، دل جان بلوچ کے لواحقین اور دیگر خطاب کریں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات میں فوج  کشی دوران  40  سے زائد  افراد جبری لاپتہ کردیئے گئےہیں

بدھ نومبر 27 , 2024
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں گزشتہ روز پاکستانی فورسزکی فوج کشی دوران  قلات شہر، اسکلکو، یوسفی اور ہربوئی کے علاقوں سے چالیس کے قریب افراد کو جبری  لاپتہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہربوئی کے رہائشی آٹھ افراد کو پاکستانی فورسز نے اس وقت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ