سوراب دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے 2 افراد ھلاک 3 شدید زخمی

سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان سوراب کے علاقہ گدر تنک کے مقام پر ہنڈا اور سی ڈی 70 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ، جس کے نتیجے میں اور پر میر احمد ولد میر محمد قبیلہ سمالانی سکنہ بیسمہ اور عبدالغنی ولد محمد صدیق قبیلہ رئیسانی ساکن عزیز آباد نامی دوافراد موقع پر ھلاک جبکہ سعد اللہ ولد قادر خان قبیلہ کھیازئی ساکن گدر،بلند خان ولد عبدالصمد قبیلہ محمد حسنی ساکن کھڈ کوچہ اور محمد رمضان ولد فتح محمد قوم میروانی ساکن عزیز آباد شدید زخمی ہوگئے ۔

سوراب میں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد شال منتقل کردیا گیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری لاپتہ دلجان کے بازیابی کیلے جاری دھرنے میں شریک خواتین بچوں پر ایف آئی آر درج کر نا افسوس ناک عمل ہے ۔ لواحقین

پیر نومبر 25 , 2024
آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران میں جبری لاپتہ دلجان کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاکہ ہمارا دھرنا 8 دنوں سے جاری ہے، لیکن یہاں کوئی سننے والا نہیں ہے۔ سب نے اندھے قانون میں رہ کر خود کو اندھا کر لیا ہے۔ اس دھرنے میں بزرگ، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ