لسبیلہ پاکستانی فورسز ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ ، ایک بازیاب

حب چوکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کے ضلع لسبیلہ کے علاقہ حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے رواں مہینہ کے 9 تاریخ کومولا بخش گوٹھ، دارو ہوٹل حب چوکی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مراد علی، اسماعیل ولد غلام قادر، طارق ولد غلام قادر اور گل حسن نامی افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

حب چوکی سے لاپتہ عمران بازیاب ہوگیا

لواحقین کے مطابق ان کے بارے میں تاحال کسی قسم کی معلومات نہیں دیئے جارہے ہیں ۔

دوسری جانب رواں سال 8 اکتوبر کو بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے عمران ولد محمد اقبال رواں مہینے کی 14 تاریخ کو بازیاب ہواہے ۔جبکہ انکے ساتھ لاپتہ ہونے والے جنید حمید اپنے بھائی یاسر حمید سمیت لاپتہ ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوشکی ، کیچ اور پنجگور میں فوج کشی جاری، ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

منگل نومبر 19 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع نوشکی میں بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے۔ گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹروں سمیت فورسز کی متعدد گاڑیوں کو پہاڑی سلسلے کی جانب سے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح پاکستان فوج نے نوشکی کے پہاڑی سلسلے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ