شعبان سے چھ ماہ قبل اغوا ہونے والے 7 افراد تاحال بازیاب نہیں ہوسکے ہیں۔ لواحقین

شال (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شعبان کے علاقے سے اغوا کئے گئے سات افراد کو بلوچستان حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ساڑھے چھ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بازیاب نہ کروا سکے۔

مغویوں کے لواحقین میں سے شان رضا کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شعبان سے اغوا ہونے والے ہمارے 7 افراد کو بازیاب نہیں کروا پائے ہیں۔

انہوں نے کہا ہےکہ اغوا کاروں کی قید میں مقید اپنے بچوں کیلئے پریشان اور دن رات ان کی رہائی کیلئے فکرمند ہیں، پاکستان حکومت اور بلوچستان حکومت سے دردمندانہ اپیل ہے کہ مہربانی کر کے ہمارے بچوں کو بازیاب کروایا جائے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شاپک اور شہرک حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

پیر نومبر 18 , 2024
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہسرمچاروں نے شاپک اور شہرک میں قابض پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا جس سے قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ انھوں نے کہاہے کہ17 نومبر دن کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ