بلوچستان بھر میں 18 نومبر کو باڈر بندش کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگا ، اعلان

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آل رخشان مکران ٹریڈ الائینس کے مرکزی ترجمان کے اعلان مطابق بلوچستان میں بارڈر کے بندش اور تین دن کی چھٹی سمیت تیل کی اندرون بلوچستان ترسیل پر پابندی کے خلاف کل بمورخہ 18/11/2024 کو شٹرڈاون ہڑتال کی جائے گی ۔

دوسری جانب بارڈر بچاؤ تحریک ضلع پنجگور شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بارڈر سےمنسلک تمام حضرات سے اپیل کی ہے کہ شٹرڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کیلئے تعاون کریں ۔

اور کاروبار اور دوکانوں کو بند کرکے اپنے روزگار کو تحفظ دینے کیلئے ساتھ دیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وطن کی دفاع میں شہید ہونے والے ساتھی سرمچاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

اتوار نومبر 17 , 2024
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 12 نومبر 2024 کو سرمچار بالگتر میں تنظیمی مشن پر تھے کہ دشمن کے ساتھ ایک جھڑپ میں تنظیم کے سیکنڈ لیفٹنینٹ اعظم عرف قاسم ولد محمد رحیم سکنہ تیرتیج آواران، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ