کوسٹ گارڈ کی گاڑی پر فائرنگ گاڑی جل کر خاکستر،فائرنگ میں پک اپ یونین کے صدرسمیت 3 افراد زخمی ، عوام سراپا احتجاج

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل جیونی پانوان کے مقام پر ائیرپورٹ کے قریب پاکستان کوسٹ گارڈ کی تیل بردار گاڑی پر فائرنگ گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، جو مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی تاہم گاڑی میں سوار لوگ زخمی ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر پک اپ یونین کے صدر سعید سمیت تین افراد بھی زخمی ہوگئے ہیں۔

واقع کے بعد گوادر میں کوسٹ گارڈ کے پے در پے تشدد کے خلاف کاروباری حضرات سمیت عوام میں غم و غصہ بڑھ گیا ۔


جس کے بعد کوسٹ گارڈ کے خلاف پانوان کے مقام پر ٹرانسپورٹر اور شہریوں نے احتجاج شروع کردی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات فورسز پوسٹ پر حملہ سات7اہلکار ھلاک 18زخمی

ہفتہ نومبر 16 , 2024
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلات کے علاقے شاہ مردان میں پاکستان فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے جبکہ علاقے میں ہیلی کاپٹروں کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ