حب پاکستانی فورسز ہاتھوں پنجگور کے رہائشی نوجوان جبری لاپتہ

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور زون کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق ح چوکی میں کل رات ریاستی خفیہ اداروں نے چھاپہ مارکر پنجگور کے رہائشی نوروز ولد محمد اسلام سکنہ سندے سر پنجگور نامی شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

ترجمان نے کہاہے کہ اس سے پہلے بھی ریاستی اداروں نے دو مرتبہ نوروز اسلام کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے
اب تیسری دفعہ ایک بار پھر حراست میں لیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان مختلف اضلاع میں روڈ حادثات واقعات 4 افراد ھلاک 22 خواتین بچے زخمی

جمعہ نومبر 15 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال کے علاقے ٹیکسی سٹینڈ کے قریب 53سالہ پرویز مسیحی کی نعش برآمد ہوا ہے جو کلی کوتوال نواں کلی کے رہائشی ہے۔ نعش کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے ورثا کے حوالے کردیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ