مند مھیر احتجاج میں بیٹھے لواحقین کو مختلف زریعہ سے ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ بی وائی سی

کیچ ( پریس ریلیز ( بلوچ یکجہتی کمیٹی مند کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ نو دنوں سے مند مھیر میں بیٹھے متاثرہ لواحقین کو مذاکرات کے نام علاقائی نمائندگان اور انتظامیہ کی جانب ہراساں کیا جارہا ہے جسکی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔

انھوں نے کہاہے کہ آج صبح سے انتظامیہ سمیت ایف سی کی جانب دھرنے میں بیٹھے پُرامن مظاہرین کو معاصرہ کرکے ہراساں کیا جارہا ہے جو قابلِ تشویش ہے
اگر دھرنے میں بیٹھے متاثرہ خاندان کو کچھ نقصان ہوا یا ان پر طاقت کا استعمال کیا گیا تو زمہ دار علاقائی انتظامیہ اور نمائندگان ہونگے ۔

ترجمان نے کہاہے کہ مند کے باشعور عوام سے درخواست کرتے ہیں کہ ریاستی جبر اور قبضہ گیریت کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کریں متاثرہ لواحقین کے ساتھ کھڑے ہوجائے اور اپنی قومی فرض ادا کریں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بولان ڈاکووں اور شہریوں درمیان فائرنگ دو ڈاکو ھلاک ،حب فائرنگ نوجوان ھلاک ، قلات ننھی بچی جانبر نہ ہوسکی

ہفتہ نومبر 9 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولان ولان کے علاقے سنی میں گاؤں مہسر کے قریب چوروں اور عوام کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں فائرنگ سے دو چور موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ بولان لیویز انتظامیہ نے نعشیں تحویل میں لیکر مزید کارروائی کے لیے سول ہسپتال ڈھاڈر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ