ہرنائی پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ، چار اہلکار ہلاک متعدد زخمی

ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع کوہلو ہرنائی میں مسلح افراد نے کوئلہ لیجانے والے ٹرکوں کی سکیورٹی کیلئے موجود پاکستانی فورسز کی گاڑیوں پر حملہ کردیا۔

ابتدائی اطلاع کے مطابق حملے کے نتیجے میں کم از کم چار اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حملہ کافی شدید نوعیت کا تھا، حملے کے بعد فورسز کی کمک کیلئے قریبی کیمپوں سے فورسز روانہ ہوئے ہیں جبکہ کوئٹہ سے ہیلی کاپٹروں کی آمد کی بھی اطلاعات ہیں ۔

مذکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لسبیلہ قلات یونیورسٹی کے آفیسر سمیت 4 افراد ھلاک ،ایک درجن سے زائد افراد زخمی

ہفتہ نومبر 9 , 2024
قلات ڈویژن( مانیٹرنگ ڈیسک ، ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک خونی تصادم میں 3 افراد ھلاک 13 زخمی ہوگئے۔ اس طراھ قلات کے ایریا میں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے پروٹوکول آفیسراعجازاحمد کار حادثے میں ھلاک ہوئے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ